کراچی میں سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے 15 سالہ بچے کو شدید زخمی کر دیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صبح سویرے فائرنگ کا افسوسناک واقعہ بہادر آباد میں پیش آیا جہاں ریسٹورنٹ میں تعینات سکیورٹی گارڈ نے نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کر دی، 15 سالہ بچہ گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments