جہاز کا سفر کرنے کے خواہشمند ہوشیار!کرائے بڑھا دیئے گئے

حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریبا 20 روپے تک اضافہ کر دیاہے جس نے پاکستانی عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیاہے اور دوسری جانب اب فضائی سفر کرنے والوں کو بھی مہنگی ٹکٹ خریدنی پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر فضائی کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیاہے ، پی آئی اے اور نجی ایئر لائنز نے ایجنٹس کو نیا کرایہ نامہ جاری کر دیاہے ، لاہوراور کراچی کا یکطرفہ کرایہ 35 ہزار روپے کر دیا گیاہے جبکہ ریٹرن 70 ٹکٹ ہزار روپے ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں