مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی پانچ سال کی نا اہلی کی سزا آج ختم ہو گئی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی 5 سالہ نااہلی کی سزا آج ختم ہو گئی۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ طلال چوہدری نے نوازشریف اور جماعت سے نظریاتی وابستگی پر 5 سالہ نا اہلی کی سزا بھگتی۔ بہادر ، بے گناہ اور پرعزم بھائی طلال چوہدری کو مبارک ہو۔ ان کی 5 سالہ نااہلی کی سزا آج ختم ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں