سانحہ 9 مئی میں ملوث 102 افراد ک فہرست سامنے آ گئی جو فوجی حراست میں موجود ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بریگیڈئر ریٹائرڈ جاوید اکرام بھی کورکمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث ہونے کے سبب فوجی حراست میں ہیں۔ بتایا گیا ہےکہ 9 مئی واقعات میں ملوث 10 افراد بنوں گیریژن، 5 افراد ملتان گیریژن، 10 افراد گوجرانوالہ گیریژن، 5 میانوالی گیریژن، 14 افراد ایف سی قلعے اور 3 افراد بلوچ ریجمنٹ سینٹر پر حملوں میں ملوث ہونے کے سبب فوجی حراست میں ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments