انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ٖڈالر 287 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments