آج تو چیئرمین تحریک انصاف پر فردجرم عائد کرنی تھی’، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر ممبر الیکشن کمیشن کے ریمارکس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیسز کی سماعت ہوئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شعیب شاہین، فواد چوہدری کی جانب سے فیصل چوہدری جبکہ اسد عمر ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن پیش ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں