وزیراعظم شہباز شریف ایک روز دورے پر آج کراچی جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روز دورے پر آج کراچی جائیں گے۔نجی ٹٰی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق شہباز شریف پاک بحریہ کے جنگی جہاز طارق کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ تقریب میں ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز بھی شرکت کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں