وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کے تعاون سے تیار کر دہ پی این ایس طارق کا افتتاح کر دیا۔ن افتتاح تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ساتھ ترکیہ کے نائب صدر سیودت یلماز اور نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی سمیت اعلیٰ فوجی افسران و انجینئرز نے شرکت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کا ملجم کلاس کوریٹ منصوبہ پاکستان اور ترکیہ کے مابین گہرے تعلقات کی شاندار مثال ہے، توقع ہے کہ دونوں ممالک باہمی تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments