پنجاب میں ایک بار پھر طوفانی بارشیں متوقع

پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ منگلا ڈیم 86 فیصد، تربیلا 88 فیصد پانی سے بھر چکے ، پنجاب کے مختلف اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں