انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ، کتنے کا ہو کر بندہوا ؟ جانئے

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہو کر بند ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 289.38 روپے پر بند ہوا تھا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے پر برقرار ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں