تحریک انصاف کے اہم رہنما رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما شہریار آفریدی کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہریار آفریدی کو عدالت کے حکم پر رہا کیا گیا تھا تاہم انہیں جیل سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ، حراست میں لینے کے بعد شہریار آفریدی کو تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ، جنہوں نے شہریار آفریدی کی دوبارہ گرفتار ی کے خلا

اپنا تبصرہ بھیجیں