تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی حالت تاحال نہ سنبھل سکی، ڈاکٹروں کو آئندہ 24 گھنٹوں میں بہتری کی امید ہے۔ پروفیسر سردار الفرید ظفر نے بتایا کہ رضوانہ کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، بچی کے پلیٹ لیٹس 12 ہزار سے بڑھ کر80 ہزار ہو گئے۔ اسے پھیپھڑوں کا سنگین مسئلہ ہے، سانس ٹھیک نہیں چل رہا۔ حالت تاحال نہیں سنبھل سکی۔ انہوں نے کہا کہ رضوانہ کے جسم میں ہونیوالی انفیکشن میں کمی آنے کے سبب آئندہ 24 گھنٹوں میں اس کی حالت میں بہتری کی امید ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments