جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا باجوڑ دھماکے سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔ مولانا فضل الرحمان کا اپنےپارٹی جلسے میں ہونے والے بم دھماکے سے متعلق کہنا تھا کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔ کسی بھی بے گناہ مسلمان کو مارنا مسلمان کی شایان شان نہیں۔ ہم اس ملک میں پرامن سیاسی جدوجہد کر رہے ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments