سرگودھا میں اپنی سہیلی سے ملنے آئی لڑکی سے مبینہ زیادتی، دوست اور شوہر کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا میں ایک شخص کا لڑکی سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی اپنی سہیلی کے گھر اِس سے ملنے گئی تھی جہاں اسے زیادتی کی گئی۔مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی کا سہیلی پر الزام لگاتے ہوئے کہنا ہے کہ اسے نشہ آور چیز دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی سہیلی اور اِس کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں