چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری ، سینئر اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ کا موقف بھی آگیا

سینئر اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی خوش قسمت ہیں کہ ان کے پاس حالیہ گرفتاری کے بعد موقع ہے کہ وہ سیشن کورٹ سے بڑی عدالت میں جاسکتا ان کا کہنا تھا کہ یہ موقع اس سے مزید پڑھیں

الیکشن وقت پر نہ ہوئے تو کیا ہوگا ؟ سینئر صحافی حامد میر نے ممکنہ خطرات سے آگاہ کردیا

سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر چاہتے ہیں کہ الیکشن ایک سال تک آگے چلے جائیں۔کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی الیکشن میں زیادہ دیر نہیں چاہتیں۔ انہوں نے کہا کہ آگے صدر کی مدت بھی ختم ہورہی ہے ، سینیٹ میں آدھی نشستیں خالی ہوجائیں گی مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے ویزہ مسترد ہونے کے بعد جرمن سفارتخانے کو دھمکیاں دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے کاﺅنٹر ٹیررزم ونگ نے ویزہ مسترد ہونے کے بعد جرمن سفارتخانے کو دھمکیاں دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت عدنان صابر کے نام سے ہوئی ہے۔سیالکوٹ کے رہائشی ملزم نے گزشتہ سال جرمنی کے سفارتخانے کو دھمکی آمیز ای میل کی تھی۔ ملزم مزید پڑھیں

‘عمران خان کو آج نہیں تو کل تک قلیل مدتی عدالتی ریلیف مل جائے گا، تجزیہ کار محمد مالک کی رائے

معروف اینکر پرسن محمد مالک نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج ملنے والی سزا کو قانونی پیش رفت کے طور پر نہیں بلکہ سیاسی پاور شو کے تناظر میں دیکھا جائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو آج نہیں تو کل تک قلیل مدتی عدالتی ریلیف مل جائے گا ۔اینکر پرسن مزید پڑھیں

لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت، پشاور میں دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ دوسری جانب زمان پارک کے باہر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا

تحریک انصاف کے گرفتار سربراہ کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے،ایکسپریس نیوز کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے انہیں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اٹک جیل منتقل کیا گیا،اٹک جیل کی سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے

عمران خان کی گرفتاری لیکن اس وقت بشریٰ بی بی کہاں تھیں؟ پتہ چل گیا

سیشن عدالت کی جانب سے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سز اسنائے جانے کے بعد انہیں لاہور کی رہائشگاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا گیاہے پولیس جب عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے زمان پارک پہنچی تو ایک ہی گاڑی گھر کے اندر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، فاضل جج ہمایوں دلاور نے عمران خان کو سنائی جانے والی سزا کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس کا 4 صفحات پر مشتمل تحریر فیصلہ جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیاہے کہ ثابت ہوتا ہے چیئرمین تحریک انصاف نے جھوٹا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کروایا ،2018-19 ، 2019-20 میں توشہ خانہ سے لیے تحائف کا جھوٹا ریکارڈ مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی، لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر نے مٹھائی تقسیم کردی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی اور قید کی سزا پر صدر مسلم لیگ ن لاہور سیف الملوک کھوکھر کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی اور نعرے بازی کی گئی ، ان کاکہناتھا کہ دوسروں پر جھوٹے مقدمات بنانےوالا آج خود اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے ۔نصیر آباد میں پارٹی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں رہنے کیلئے ذاتی سامان میں کیا منگوایا؟

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں رہنے کیلئے ذاتی سامان منگوا بھیجا۔ عمران خان کو لاہور پولیس نے جب زمان پارک سے گرفتار کیا تو پولیس اتنی جلدی میں تھی کہ انہیں کوئی سامان ساتھ رکھنے نہیں دیا گیا۔