چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ان کے سابق برادر نسبتی زیک گولڈ سمتھ کا بھی ردعمل آگیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا اور گرفتاری کے بعد جہاں پی ٹی آئی کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے وہیں ان کی سابقہ اہلیہ کے بھائی بھی ان کےحق میں بول پڑے ہیں۔عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈ سمتھ کا اپنے ٹوئٹر پیغام مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری پرخواجہ آصف کا طنز

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر خواجہ آصف نے طنزیہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو اڈیالہ بھیجنے والے، گانے اور ناچنے والے، آج کدھر ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کدھر ہے؟خواجہ آصف نے سابق رہنما پی ٹی آئی عمران اسماعیل کی ویڈیو شیئر کرکے مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری پر لاہور اور پشاور میں مٹھائیاں تقسیم

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین کو سزا سنائے جانے اور ان کی گرفتاری پرلاہور اور پشاور میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی سابقہ رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے اپنی خواتین ونگ کے ساتھ عمران خان کی گرفتاری پر لبرٹی چوک میں مٹھائی تقسیم کی ۔انہوں نے مزید پڑھیں

جج کیخلاف پروپیگنڈا کی بجائے فیصلہ پر بات کرنی چاہئے ، رانا ثناءاللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اب تک 10لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرچکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ جج کیخلاف پروپیگنڈا کی بجائے فیصلہ پر بات کرنی چاہئے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ چیئرمین پی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کےلیے جماعت کا فیصلہ قبول ہوگا، جو ذمہ داری ملے گی ادا کروں گا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی عہدہ ہے نہ وزیر ہوں، جو ذمہ داری ملے گی ادا کروں گا۔ تلہ گنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعظم کےلیے جماعت جو فیصلہ کرے گی مزید پڑھیں

مرشد مبارک ہو ، اب کرامات دکھانے کا وقت آگیا ، فردوس عاشق اعوان

سیکریٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر سابق خاتون اوّل کو مبارکباد دے دی۔میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے بشریٰ بی بی کو شوہر کی گرفتاری پر طنزیہ مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ جو خود کو مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری پر پنجاب پولیس کا موقف بھی سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی عدالتی حکم پر گرفتاری انویسٹی گیشن پولیس پنجاب کا مؤقف سامنے آگیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری قانونی طور پر عمل میں لائی گئی اور اس دوران کسی قسم کی مین ہینڈلنگ نہیں کی گئی۔انہوں نے مزید پڑھیں

اپنے سابق کپتان کی گرفتاری کے حوالے سے علیم خان نے بھی دو ٹوک موقف دیدیا

صدر آئی پی پی عبد العلیم کاچیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر ردعمل آگیا۔استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے، انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔دوسری جانب رہنما استحکام پاکستان کے رہنما عون چوہدری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر رد عمل کا مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

گیریز (Gerry’s) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی اپنا دفتر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ویزے سے متعلق سروسز مہیا کرنے والی کمپنی ’گیریز ‘ اپنا نیا دفتر اسلام آباد کے ایف 10سیکٹر میں قائم کرنے جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گیریز ویزا سے متعلق سروسز کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں صرف ایک گرفتاری کافی نہیں ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں قوم کو صرف ایک گرفتاری قبول نہیں ہے ۔ جاوید ہاشمی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ تمام چہروں کو بےنقاب کرنا ضروری ہے، ان سب مزید پڑھیں