صدر آئی پی پی عبد العلیم کاچیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر ردعمل آگیا۔استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے، انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔دوسری جانب رہنما استحکام پاکستان کے رہنما عون چوہدری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ مکافات عمل ہے ، جو کریں گے آپ کے ساتھ بھی ہو گا۔انکا کہنا تھا کہ یہ شروعات ہے اس کیس میں بڑے بڑے انکشاف سامنے آئیں گے، انتشار کی سیاست آج اپنے انجام کو پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments