عمران خان نے گرفتاری سے قبل ریکارڈ کیا گیا ویڈیو پیغام جاری کر دیا، کارکنان سے اپیل کر دی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری سے قبل ریکارڈ کیا گیا اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے کارکنان کو پر امن احتجاج کا پیغام دیا ہے ۔عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرے پاکستانیوں جب تک یہ پیغام آپ تک پہنچے گا مجھے یہ گرفتار کر چکے ہوں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو ہیلی کاپٹر سے اسلام آباد منتقل کرنے کی اطلاعات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہیلی کاپٹر سے اسلام آباد منتقل کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار کیا۔ ان کو اسلام آباد لے جائے جانے سے متعلق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی اور شہریوں کے حقوق کیلئے عمرکوٹ میں ریلی

عمرکوٹ ڈپٹی کمشنر آفس سے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی اور شہریوں کے حقوق کے لیے ریلی نکالی گئی ۔ پریس کلب عمرکوٹ کے باہر ریلی سے خطاب میں مقررین کا کہناتھا کہ ذولفقار علی بھٹو نے کشمیریوں کی آزادی کیلئے اقوام متحدہ میں آواز اٹھائی اور بھارت سے سوسال تک لڑنے کا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں لاپتا گاڑی ریت میں دھنسی برآمد، ڈرائیور کی بھی لاش مل گئی

سعودی عرب کے مشرقی علاقےعلاقے نجران میں ایک صحرائی علاقے میں ریت میں پھنسی گاڑی کا پتا چلا لیا گیا ہے۔ ریت میں پھنسی گاڑی کے ڈرائیور کو مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔العربیہ کے مطابق سعودی عرب کی ایک نجی رضا کار تنظیم ’انجاد‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف کے قانونی مشیر نے گرفتاری سے متعلق بیان میں کیا کہا؟

چیئرمین تحریک انصاف کے قانونی مشیر عمیر نیازی نے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق ردعمل دے دیا۔ عمران خان کے قانونی مشیر کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا، پولیس نے عدالتی فیصلے کی کوئی کاپی نہیں دکھائی۔

عمران خان کی گرفتاری پر حریم شاہ کا غم و غصے کا اظہار، دھمکی دے دی

پاکستانی معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے عمران خان کی گرفتاری پر دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ “خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔”تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 3 سال قید اور مزید پڑھیں

پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کا ٹویٹر پیغام

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کی اطلاع دی اور ساتھ ہی پیغام دیا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے کون سا اقدام غیر قانونی تسلیم کر لیا؟

ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی غیر قانونی تسلیم کر لی۔عدالت نے مونس الہیٰ کو بھی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کالعدم قرار دیدی۔ آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے ملزموں کی طلبی کے نوٹسز پر عمل کی رپورٹ بھی مزید پڑھیں

مہنگائی تو ساری دنیا میں ہے، خواجہ آصف کی انوکھی منطق

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں مہنگائی سے متعلق انوکھی منطق دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی تو ساری دنیا میں ہے۔(ن) لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسلمانوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم میں کشمیر سرفہرست ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کیساتھ مظالم اور بربریت کی داستان رقم کی جا رہی ہے۔ کشمیر مزید پڑھیں

سیشن عدالت نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر جھوٹے اثاثے ظاہر کرنے کا الزام ثابت ہواہے، وہ کرپٹ پریکٹس ک مرتکب ہوئے مزید پڑھیں