چوہدری پرویز الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے کون سا اقدام غیر قانونی تسلیم کر لیا؟

ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی غیر قانونی تسلیم کر لی۔عدالت نے مونس الہیٰ کو بھی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کالعدم قرار دیدی۔ آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے ملزموں کی طلبی کے نوٹسز پر عمل کی رپورٹ بھی طلب کر لی

اپنا تبصرہ بھیجیں