مہنگائی تو ساری دنیا میں ہے، خواجہ آصف کی انوکھی منطق

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں مہنگائی سے متعلق انوکھی منطق دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی تو ساری دنیا میں ہے۔(ن) لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسلمانوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم میں کشمیر سرفہرست ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کیساتھ مظالم اور بربریت کی داستان رقم کی جا رہی ہے۔ کشمیر کو جیل کی مانند بنا دیا گیا۔ اس نازک صورت حال پر پاکستان اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

U.S. – Pakistan Clean Energy Business Opportunities Conference December 1-2, 2015.

اپنا تبصرہ بھیجیں