تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کی اطلاع دی اور ساتھ ہی پیغام دیا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments