پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین کو سزا سنائے جانے اور ان کی گرفتاری پرلاہور اور پشاور میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی سابقہ رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے اپنی خواتین ونگ کے ساتھ عمران خان کی گرفتاری پر لبرٹی چوک میں مٹھائی تقسیم کی ۔انہوں نے پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اب پاکستان آگے بڑھے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments