چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا اگست 5, 2023August 5, 2023 0 تبصرے 28 مناظر تحریک انصاف کے گرفتار سربراہ کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے،ایکسپریس نیوز کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے انہیں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اٹک جیل منتقل کیا گیا،اٹک جیل کی سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے