کراچی میں سی ٹی ڈی (کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے سٹیل ٹاؤن میں قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے سٹیل ٹاؤن میں قتل کی واردات کا سی ٹی ڈی نے سراغ لگا لیا۔ ملزم کو حراست میں لیا گیا تو اس نے سب اگل دیا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ وہ جس لڑکی سے محبت کرتا تھا، اس کے گھر والوں نے لڑکی کی عمران سے شادی کروا دی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments