متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بھی نگراں وزیراعظم کے لیے نام دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا نام بطور نگران وزیر اعظم دینے کا فیصلہ کیا ہے، خالد مقبول صدیقی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی صورت حال میں گورنر سندھ نے جو کام کیے ان کی نظیر نہیں ملتی، اگر شخصیت اور کام کے حوالے سے بات کی جائے تو کامران ٹیسوری سے بہتر کوئی اور نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments