یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ دعویٰ سامنے آ گیا 

اسلام آباد (آن لائن )یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے آئل انڈسٹری ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی مزید پڑھیں

نیم مارشل لاء تولگ گیا ، عمران خان برطانوی میڈیا سے انٹرویو میں کھل کر بول پڑے

لاہور (آن لائن ) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے برطانوی میڈیا سے گفتگو میں ایک مرتبہ پھر موجودہ حکومت اور انکی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔اپنی گفتگو میں انہوں نے  کہا  کہ پی ٹی آئی کو الیکٹ ایبلز کی ضرورت نہیں، ہمارا سب سے بڑا ووٹ بینک ہے، مزید پڑھیں

میں موت و حیات کی کشمکش میں آپ سے مخاطب ہوں،شیخ رشید کی چیف جسٹس عمر عطابندیال سے خصوصی اپیل 

راولپنڈی( آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چیف جسٹس عمر عطابندیال سے خصوصی اپیل کردی۔ شیخ رشید احمد نے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ چیف جسٹس صاحب میں پہلی دفعہ آپ سے اپیل کررہا ہوں،مجھے مارنے کیلئے 3 لوگوں کو ٹاسک دیا گیاہے،میں موت و حیات کی کشمکش میں آپ سے مخاطب مزید پڑھیں

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مسترد، سستی کر دی، کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد ( آن لائن) نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 5 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کے الیکٹرک نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی جسے نیپرا نے مسترد کر دیا۔ درخواست ماہ اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد مزید پڑھیں

مشہور پاکستانی اداکارہ ثناءفخر نے شوہر سے طلاق لے لی 

لاہور(آن لائن ) مشہور فلم سٹار اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں ثنا فخر کی درخواست پر کینٹ یونین کونسل لاہور نے ان کی خلع مو¿ثر ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا ہے۔یونین کونسل کے ذرائع نے بتایا ہے کہ3 مہینے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیشی ؛ ترجمان اسلام آباد پولیس کا اہم بیان 

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی ہائیکورٹ پیشی پر کہاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان کاکہناہے کہ ہائی سکیورٹی زون، ریڈ زون میں کسی بھی سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں،4 یا4 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے مزید پڑھیں

اب تک کتنے تحریک انصاف کے رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں ؟ تفصیل سامنے آ گئی 

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) چھوڑنے والے رہنماو¿ں کی سنچری مکمل ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق9 مئی کے بعد حراست میں لیے گئے اور حراست میں جائے بغیر تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں پارٹی کے نمایاں رہنما اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بھی شامل ہیں۔فواد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاداکبر کے بھائی کی بازیابی کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز کو2 روز کا وقت دیدیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاداکبر کے بھائی کی بازیابی کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز کو2 روز کا وقت دیدیا ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق مشیر احتساب شہزاداکبر کے بھائی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

میڈ یا پر غیر اعلانیہ سینسر شپ، صحافیوں کی گمشد گی اور اداروں کی بے جا مداخلت پر ایمنڈ کا اظہار تشویش

لاہور(آن لائن)ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے پاکستان میں میڈیا پر بڑھتے ہوئے دباؤ غیراعلانیہ سینسرشپ،صحافیوں کی گمشدگی، حکومت اور اداروں کی بے جا مداخلت کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا بالخصوص ٹیلی ویژن چینلز کو درپیش حالیہ چیلنجز کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

انتشار پھیلانےاور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مذاکرات کے اہل نہیں ہو سکتے، ان کا احتساب ہونا چاہئیے: شہباز شریف

 اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مذاکرات کے اہل نہیں ہو سکتے، ان کا احتساب ہونا چاہئیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ مذاکرات سیاسی عمل کا کلیدی جزو ہیں جو جمہوریت مزید پڑھیں