پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو ن لیگ میں لینے کا فیصلہ نہیں ہوا، خرم دستگیر

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہابھی فیصلہ نہیں ہوا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو ن لیگ میں لیا جائے گا یا نہیں۔  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ ابھی مزید لوگ تحریک انصاف کو چھوڑیں گے،  پی ٹی آئی مزید پڑھیں

دبئی میں پاکستانی دلہن کو “سونے” میں تول دیا گیا

دبئی (آن لائن)  امارات میں بہت سی ہائی پروفائل شادیاں ہوتی ہیں، حال ہی میں دبئی میں مقیم پاکستانی دلہن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں عائشہ طاہر نامی دلہن کو سونے میں تولا جا رہا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دلہن عائشہ طاہر اور دولہا محمد عادل کی کہانی بالی مزید پڑھیں

فروغ نسیم نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے دعوے کو مسترد کردیا

اسلام آباد( آن لائن)سابق وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے دعوے کو مسترد کردیا۔ 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان نے پہلے کابینہ کا سہارا لیا اور اب اپنے دور کے وزیرِ قانون فروغ نسیم پر ذمہ داری ڈالتے ہوئے مزید پڑھیں

بزدل عدت بھی پوری نہیں کررہے، شیخ رشید کی تحریک انصاف چھوڑنے والوں پر تنقید

راولپنڈی ( آن لائن) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ لوگ اس طرح پارٹی بدل رہے ہیں جیسے بلو کے گھر جارہے ہیں، یہ جس پارٹی میں جائیں گے وہ پارٹی بھی ڈوب جائے گی۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف  چھوڑنے میں میراتھن لگی ہے اور مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل کا تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں پر طنز

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف چھوڑ نے والے رہنماؤں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیلیں تو ہم نے بھی کاٹی ہیں لیکن ان لوگوں نے تو 2 دن میں پارٹی چھوڑنے کےاعلان کرنے کرنا شروع کردیئے ہیں۔  ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےمفتاح اسماعیل مزید پڑھیں

” ہم نے جبری شادی کا سنا تھا، پی ٹی آئی کیلئے جبری علیحدگی متعارف کرادی گئی ہے” رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے پرعمران خان کا تبصرہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے “جبری علیحدگیوں” کا عجوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں کے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کے معاملے پر ردِ عمل دیتے ہوئے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا “ہم نے مزید پڑھیں

موجود صورتحال میں وزیر اعظم غیر متعلقہ شخص ہیں، عمران خان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن تالی دو نوں ہاتھوں سے بجتی ہے، موجودہ صورتحال میں وزیر اعظم غیر متعلقہ شخص ہیں۔  غیر ملکی  میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان مزید پڑھیں

ملک میں سونا سستا ہوگیا

 کراچی( آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ کی معمولی کمی ہوئی ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 37 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 85 روپے مزید پڑھیں

جلیل شرقپوری کا تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان  

شیخوپورہ( آن لائن)سابق ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے مطابق میاں جلیل شرقپوری کاکہناتھا کہ 9 مئی کے واقعات سمجھ سے بالاتر ہیں ،9 مئی سے قبل ہی اسد عمر کو تحفظات سے آگاہ کردیاتھا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)  دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس نے اپنی گرل فرینڈ لورین وینڈی سانچیز سے منگنی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایما زون کے بانی  59 سالہ جیف بیزوس کی گرل فرینڈ 53 سالہ امریکی صحافی اور اینکر ہیں۔ جیف بیزوس نے جنوری 2019 میں اپنی بیوی میکنزی اسکاٹ کو طلاق دینے مزید پڑھیں