
راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیا تھا ، جیل انتظامیہ نے عدالتی احکامات موصول ہونے کے بعد شیریں مزاری کو رہا کر دیا تھا مزید پڑھیں