بھارتی اداکارہ ویبھاوی  اپا دھیائے ٹریفک  حادثے میں ہلاک

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ ویبھاوی  اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی سیریل ’ سارہ بھائی ورسز سارہ بھائی‘ میں اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی ویبھاوی  اپا دھیائے سڑک حادثے میں چل بسیں۔ ان کی موت ملک کے شمالی علاقے مزید پڑھیں

ہم گھنٹوں ووٹ کیلئے لائنوں میں کھڑے ہوتے ہیں ، یہ آپس میں لڑتے رہتے ہیں عوام کا کوئی خیال ہی نہیں ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے کیس میں ریمارکس

پشاور( آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے نگران خیبرپختونخوا حکومت کو کام سے روکنے کیلئے درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ ہم گھنٹوں ووٹ کیلئے لائنوں میں کھڑے ہوتے ہیں ، یہ آپس میں لڑتے رہتے ہیں عوام کا کوئی خیال ہی مزید پڑھیں

حکومتی کی بجلی ساڑھے 3 روپے مہنگی کرنے کی استدعا، نیپرا نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد( آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کیلئے بجلی ساڑھے 3 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیپرا نے اہل کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی ،بجلی کی قیمتوں مزید پڑھیں

عمران خان کے 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری 

اسلام آباد( آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،جج راجہ جواد عباس حسن نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصلے میں کہا گیاہے کہ جے آئی مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی قیمتیں کریش کر گئیں ، فی من قیمت میں بڑی کمی 

لاہور( آن لائن)اوپن مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی قیمتیں کریش کر گئیں ، گندم کی فی من قیمت میں خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ساڑھے 6 سوروپے کمی سے فی من گندم 4800 روپے سے 4150 روپے پر آگئی جبکہ 20 کلو آٹے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کی صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں ، امریکہ کا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن ( آن لائن) ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے پاکستانی تیل و گیس کی تنصیبات پر دہشتگرد حملے  پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ رپورٹس ہیں کہ 4 سرکاری اہلکار  اور  2 شہری جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد کے خاندان سے مزید پڑھیں