میں تحریک انصاف میں ہی ہوں ،ووٹ صر ف عمران خان کا ہے ، کوئی ہو یا نہ ہو کوئی فرق نہیں پڑتا، اسد عمر 

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ ووٹ صر ف عمران خان کا ہے ، کوئی ہو یا نہ ہو کوئی فرق نہیں پڑتا،میں تحریک انصاف میں ہی ہوں ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد صحافی کے سوال ”پارٹی میں کوئی مزید پڑھیں

”سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ سے نوازشریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا،، وفاقی وزیر قانون کا بیان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ سے نوازشریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ نوازشریف اور جہانگیرترین اپنی سزاؤں کےخلاف نظرثانی کاحق استعمال کرچکے ہیں لہٰذا ان کو مزید پڑھیں

عمران خان کا سرپرائز دینے کا اعلان اور رات گئے وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس لیکن دراصل ایکٹویٹی کیلئے کس کی ڈیوٹی لگی تھی؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور ولاگر نوراللہ نے عمران خان کے سرپرائز دینے کے اعلان اور رات گئے ہونیوالی وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ سارا عمران خان کا سرپرائز کا پلان تھا اور اس میں پتا یہ چل رہا ہے کہ شاید مراد سعید کی ڈیوٹی لگی ہوئی مزید پڑھیں

“والدہ کو حج و عمرہ نہیں کرواسکا”،جاوید شیخ والدین کی خدمت نہ کرنے پر جذباتی ہو گئے

لاہور ( آن لائن)پاکستان  ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ اپنی والدہ کی محنت و جد و جہد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  اداکار جاوید شیخ نے اپنے ایک انٹرویو  میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” وہ اپنے والدین بالخصوص والدہ کی خدمت نہیں مزید پڑھیں

عمران عباس کاصنم جنگ کو امریکہ سے 10 کلو وزن کم کر کے آنے کا مشورہ

کراچی ( آن لائن)پاکستانی معروف اداکار عمران عباس نے اداکارہ صنم جنگ کو مشورہ دیا کہ “وہ امریکہ سے واپس 10 کلو وزن کم کرکے آئیں۔” تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے عمران عباس نےصنم جنگ کے حوالے سے بتایا کہ” یہ اپنی دنیا میں مست رہنے والی انسان ہے مزید پڑھیں

یوم تکبیر کی مناسبت سے دبئی میں مسلم لیگ ن ویمن ونگ کی طرف سے تقریب، دل ہم وطنوں کیساتھ دھڑکتے ہیں: فرزانہ کوثر

دبئی (طاہر منیر طاہر) “یوم تکبیر” کی سلور جوبلی 28 مئی 2023 کوپاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام دبئی میں منائی گئی  جس کا اہتمام پی ایم ایل این ویمن ونگ کی صدر فرزانہ کوثر نے کیا- یوم تکبیر کی تقریب میں پی ایم ایل این ویمن ونگ کی مزید پڑھیں

نو مئی واقعات میں ملوث گرفتار خواتین کے ساتھ مبینہ نارواسلوک کا معاملہ، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بڑا قدم اٹھا لیا 

لاہور (آن لائن )نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے جیل میں قید خواتین سے ناروا سلوک کی تحقیقات کیلئے دو رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کمیٹی نو مئی کے واقعات میں گرفتار ملوث خواتین کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی تحقیقات کیلئے کمیٹی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

ریاض ( آن لائن)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 234.62 ریال، 22 قیراط ایک گرام 215.07 اور18 قیراط 175.97 ریال رہی ، مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصا ف چھوڑنے والے معروف گلوکار ابرار الحق کو کنسرٹ کیلئے لندن جانا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو ز وائر ل

لاہور ( آن لائن )پاکستان تحریک انصا ف چھوڑنے والے معروف گلوکار ابرار الحق کو لندن جانا مہنگا پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ابرارالحق نے نو مئی کے واقعات کے بعد پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا اور اس کے بعد انہوں نے لندن میں شیڈول کنسرٹ کی تیاری شروع کر دی ، انہیں پہلے مزید پڑھیں

 تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید نے آڈیو بیان جاری کردیا 

اسلام آباد( آن لائن ) تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید نے آڈیو بیان جاری کردیا ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری آڈیو بیان میں مراد سعید نے کہا کہ جب دہشتگردی کی جنگ شروع ہوئی تب میری عمر 18 سال تھی، ہم بے گھر ہوئے اور ماں زندہ لاش بن گئی، جو نیشنل کرکٹ مزید پڑھیں