
لاہور (آن لائن) تحریک پاکستان کے اہم رہنما مراد راس نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق مراد راس کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان سے راہیں جدا کر رہے ہیں، جہاں ہم آج بیٹھے ہیں سوچا نہیں تھا ایسی پوزیشن میں مزید پڑھیں