
لندن ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے یہ وطن 9 مئی جیسے یوم سیاہ کے لیے نہیں بلکہ 28 مئی جیسے روشن دن کے لیے عطا کیا ہے۔ لاہور لبرٹی چوک میں یوم تکبیر کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئےنواز شریف مزید پڑھیں
لندن ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے یہ وطن 9 مئی جیسے یوم سیاہ کے لیے نہیں بلکہ 28 مئی جیسے روشن دن کے لیے عطا کیا ہے۔ لاہور لبرٹی چوک میں یوم تکبیر کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئےنواز شریف مزید پڑھیں
لاہور ( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کی گزشتہ رات کی پریس کانفرنس کو جرائم چھپانے کی کوشش قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کاکہنا تھا کہ’’ اگر کوئی شک تھا بھی کہ جیلوں میں خواتین کے ساتھ مزید پڑھیں
فیصل آباد( آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کے عہدے پر برجمان رہنے والا شخص 12 روز کی قید تنہائی پر روپڑا۔ فیصل آباد میں یوم تکبیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
لاہور ( آن لائن) بعض صحافیوں کی جانب سے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی میں علیحدگی ہوچکی ہے، سابق خاتون اول زمان پارک سے گلبرگ منتقل ہوچکی ہیں. آزاد ذرائع سے ان دعووں کی تصدیق نہیں ہوسکی. اینکر پرسن کرن ناز نے اپنے ایک ٹویٹ میں نام لیے مزید پڑھیں
کوئٹہ (آئی این پی ) نیشنل گیمز کے ووشو ایونٹ میں ہنزہ کی جڑواں بہنوں نے سونے کے تمغے اپنے نام کرلیے۔ ووشو کے مقابلے میں منیشا نے 70 کے جی میں گولڈ میڈل جیتا جب کہ ملیحہ نے 65 کے جی میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ جڑواں بہنیں انٹرنیشنل سطح پر بھی پاکستان مزید پڑھیں
کراچی( آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کاکہناہے کہ صرف مذمت سے معافی نہیں مل سکتی ، ایک ایک شخص سے معافی مانگنا ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کیپیٹل ہل حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو 18 سال قید کی مزید پڑھیں
کراچی (ویب ڈیسک) وہاج علی اور یمنا زیدی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد کا پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) نے نوٹس لیتے ہوئے وارننگ جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر ڈرامے کی ایک پرومو ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہاج اور یمنا کے درمیان تشدد کے مناظر نے لوگوں کو برانگیختہ کردیا۔صارفین کی مزید پڑھیں
ریاض (وقار نسیم وامق) آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔پاکستانی وقت کے مطابق دن کے 2 بج کر 26 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئےگا۔سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمان قبلے کی سمت کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق خفیہ اداروں نے ایک کال پکڑی ہے جس میں پلاننگ کی جارہی تھی کہ آج رات ریپ ایکٹ کرکے الزام سیکیورٹی اداروں پر لگانا ہے۔ اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پکڑی گئی کالز میں مزید پڑھیں
صلالہ( آن لائن)اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونیوالا میچ ایک ۔ ایک کی برابری پر ختم ہوگیا۔ گروپ بی میں شامل روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ سنسنی خیز ثابت ہوا، دونوں ٹیموں کی جانب سے شروع ہی سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا گیا مزید پڑھیں