
لاہور ( آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو لاہور میں محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے روک لیا ۔ لاہور نیوز کے مطابق بابر اعظم کو لاہور کے علاقے لبرٹی چوک میں روکا گیا ، بابر اعظم کو غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے پر روکا گیا تھا، مزید پڑھیں