لاہور ( آن لائن)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی لابی نے الیکشن کیلئے ہونیوالے مذاکرات کے عمل کو سبوتاژ کیا۔ اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی کارکنان کے خلاف ملٹری کورٹس میں مقدمات کے حق میں ہیں نہ ہی کسی پارٹی پر پابندی کی حمایت کریں مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر نواز شریف کا رد عمل سامنے آگیا
لندن( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات سے انکار کردیا۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو ’’ غدار ‘‘ قرار دے دیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو ’’ غدار ‘‘ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’’ ملک جلاتے ہوئے یہ سب یاد نہیں آیا ؟ مزید پڑھیں
کراچی کے جناح ہسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں
کراچی (آن لائن)شہر قائد میں واقع جناح ہسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں۔جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر سیمی جمالی کئی روز سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھیں اور وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔سیمی جمالی کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز عصر جناح اسپتال کی مسجد میں ادا کی مزید پڑھیں
مغربی افریقی ملک میں 4صدی پرانا درخت گر گیا ، پورے ملک میں سوگ کی فضا ء
فری ٹاﺅن(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی افریقہ کے ملک سیئرالیون میں آزادی کی علامت مانا جانے والا 4صدی پرانا درخت گرنے سے پورے ملک میں سوگ کی فضاءطاری ہے۔ این بی سی نیوز کے مطابق ’کاٹن ٹری‘ نامی یہ درخت سیئرالیون کے دارالحکومت فری ٹاﺅن میں تھا جو حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں گر گیا۔ ملک مزید پڑھیں
تاریخ میں پہلی مرتبہ روسی کارگو بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک روسی کارگو بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ نامی یہ کارگو جہاز صرف 21دن میں روس سے پاکستان پہنچا ہے۔ جمعرات کے روز کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر لنگرانداز ہونے والے اس روسی جہاز کو وزیر برائے بحری مزید پڑھیں
عمران خان نے اپنی نااہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیا
لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی نا اہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیا ۔ صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نا اہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
مزید 2 رہنماؤں کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اختر ملک اور طارق عبداللہ نے پارٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا ۔ اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں طارق عبد اللہ نے کہا ہے کہ نو مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، نو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی چھوڑنے والے 26 اراکین کا ق لیگی قیادت سے رابطہ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے 26 اراکین نے اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے رابطہ کرلیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق رابطہ کرنے والوں میں سابق اراکین اسمبلی فیض اللّٰہ کموکا، چوہدری اخلاق اور دیگر شامل ہیں۔ پی ٹی آئی چھوڑنے والے اراکین نے ق مزید پڑھیں
عمران اسماعیل نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا
کراچی ( آن لائن)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج انکی آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماؤں میں سے ہوں۔ جب عمران خان کا مزید پڑھیں