
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنے کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں کی کوئی فکر نہیں ہے ، انہیں بس اپنی اور اپنی اہلیہ کی فکر ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری کا مزید پڑھیں