
راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ڈپٹی کشمنر راولپنڈی کی جانب سے جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کی نظربندی کے احکامات کو منسوخ کردیا ۔ دونوں رہنماؤں میں نقص امن کے خطرے کے تحت نظر بند کیا گیا تھا، مزید پڑھیں