میری گرفتاری پر ہونے والے ردِعمل کو پارٹی ختم کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے: عمران خان

لاہور( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری گرفتاری پر ہونے والے ردِعمل کو پارٹی ختم کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میری جان کو اب بھی خطرہ ہے کیونکہ مخالفین کو پتا ہے کہ مجھے گرفتار کرنے مزید پڑھیں