عمران خان کے گھر کی تلاشی، سکیورٹی پنجاب پولیس نے سنبھال لی؟        

 لاہور ( آن لائن) پنجاب  پولیس کے باوردی اہلکاروں نے عمران خان کے گھر کی سکیورٹی سنبھال لی ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر کے باہر 30 سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ کمشنر لاہور کی سربراہی میں مذاکرات کیلئے وفد عمران خان کے گھر پہنچے مزید پڑھیں

نیو یارک شہر فلک بوس عمارتوں کے بوجھ  سے زمین میں دھنسنے لگا، نئی تحقیق میں تہلکہ خیز دعویٰ

نیو یارک ( آن لائن) ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی شہر  نیویارک ڈوب رہا ہے اور اس کی فلک بوس عمارتیں اسے نیچے لا رہی ہیں۔ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ شہر کی فلک بوس عمارتوں کا وزن نیویارک کو اس کے آس پاس کے پانی کے نیچے مزید پڑھیں

حکومت تاجر برادری کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد( آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت تاجر برادری کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے۔اسحاق ڈار سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے وفد نے ایف بی آر میں ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وفد نے معیشت کی مزید پڑھیں

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر مملکت عارف علوی کا بیان

اسلام آباد( آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی نہ صرف مذمت ہونی چاہیے بلکہ ان کے مزید پڑھیں

عمران خان کو 2 آپشنز دے دئیے گئے، صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن)معروف صحافی اسد طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو 2 آپشنز دے دئیے گئے ہیں۔  کل عقیل کریم ڈھیڈی نے لاہور میں زمان پارک میں عمران خان سے طویل ملاقات کی ۔ اس ملاقات کو اس تناظر میں دیکھا جا رہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں