فواد چوہدری نیب دفتر کے عقبی دروازے سے اندر داخل ہوئے

 راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق سینئر نائب صدر فواد چوہدری نیب دفتر کے عقبی دروازے سے اندر داخل ہوئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق 19کروڑ پاؤنڈ کیس میں نیب طلبی پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نیب دفتر پہنچے تو عقبی دروازے سے عمارت میں داخل ہوئے۔  اس سے پہلے شیخ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چھوڑنے والے 2 اہم رہنماوں نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں بیان ریکارڈ کروا دیا

لاہور ( آن لائن) لاہو رپولیس نے پی ٹی آئی چھوڑنے والے 2 اہم رہنماوں کا جلاؤ گھیراؤ کیس میں بیان ریکارڈ کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کے معاملے پر جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کو شامل تفتیش کر لیا گیا۔ تحریک مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کے بیٹے کی آواز نے مداحوں کو نصرت فتح علی خان کی یاددلا دی

کراچی( آن لائن)پاکستانی میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کے بیٹے شاہ زمان علی خان کی آواز نے مداحوں کو سُروں کے بےتاج بادشاہ نصرت فتح علی خان کی یاد تازہ کروا دی۔ سوشل میڈیا پر گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ ، سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( آن لائن) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و انفلونسر  جنت مرزا نے اپنا نیا خوبصورت”برائیڈل لُک” سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف  ٹک ٹاکرز جنت مرزا کے مداحوں  اور چاہنے والوں میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔جنت مرزا نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو ز شیئرنگ پلیٹ فارم مزید پڑھیں

عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

 لاہور (آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کرنے پر عمران خان نے وفاقی وزیرِصحت عبدالقادرپٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل 15روزمیں اپنےالزامات واپس لیں اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے غیرمشروط معافی مانگیں۔ نوٹس میں مزید مزید پڑھیں

سعودی عر ب میں 2 افراد کے سرقلم 

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں عدالتی حکم کی پاسداری میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے جُرم میں بحرین سے تعلق رکھنے والے دو شہریوں کے سر قلم کر دیے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جن دو افراد کے سر قلم کیے گئے ان میں جعفر محمد سلطان اور صادق مجید شامل ہیں جو مزید پڑھیں

معروف صحافی عمران ریاض کس حال میں ہیں ؟ وکیل نے بیان جاری کر دیا 

لاہور ( آن لائن )سینئر صحافی عمران ریاض کے وکیل نے دعویٰ کیاہے کہ عمران ریاض نہ صرف زندہ ہیں بلکہ وہ صحت مند ہیں ۔ ٹویٹر پر ” رفتار “ نامی پیج کی جانب سے عمران ریاض کے وکیل کا بیان جاری کیا گیاہے جس میں بتا رہے ہیں کہ عمران ریاض کا مسئلہ مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  ایک کے بعد ایک ان شاءاللہ ایک آسانی پیدا ہونے کی امید ہے کامیاب وہی ہیں جو کہ اس اچھے وقت کی قدر کر لیں گے جو لوگ صرف فضول کاموں میں کچھ حاصل نہ کر سکیں گے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے مزید پڑھیں

5 سالہ بچہ چیونگم کے 40 ٹکڑے نگل گیا، کیا حال ہوا؟

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں ایک 5 سالہ لڑکے کو بڑی مقدار میں چیونگم نگلنے کے بعد ہنگامی طبی عمل سے گزرنا پڑا۔ چیونگم کی وجہ سے اس کے  معدے میں رکاوٹ پیدا ہوگئی تھی۔  جے ای ایم رپورٹس میں شائع ہونے والی ایک کیس سٹڈی کے مطابق نامعلوم لڑکے کو شدید درد مزید پڑھیں

میں تحریک انصاف میں ہی ہوں ،ووٹ صر ف عمران خان کا ہے ، کوئی ہو یا نہ ہو کوئی فرق نہیں پڑتا، اسد عمر 

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ ووٹ صر ف عمران خان کا ہے ، کوئی ہو یا نہ ہو کوئی فرق نہیں پڑتا،میں تحریک انصاف میں ہی ہوں ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد صحافی کے سوال ”پارٹی میں کوئی مزید پڑھیں