فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے ملزمان کو کیسے شناخت کر کے پکڑا گیا؟

لاہور(آن لائن)لاہور میں 9  مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں فوجی تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات جاری ہیں۔جیو نیوز کے مطابق پولیس نے زیادہ ترحملہ آوروں کو واٹس ایپ گروپ کے ذریعے شناخت کرکے پکڑا۔ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شرپسندوں سے رابطے بھی سامنے آئے ہیں۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

سرکاری عمارت کے تہہ خانے سے کروڑوں کی نقدی اور سونا برآمد

جے پور ( آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں یوجنا بھون کے تہہ خانے میں بند الماری  سے  دو کروڑ 31 لاکھ روپے   سے زیادہ نقدی اور ایک کلو سونا برآمد ہوا ہے.  حکام کے مطابق، تہہ خانے تک رسائی رکھنے والے یوجنا بھون کے سات ملازمین کو پوچھ گچھ کے مزید پڑھیں

مریم نواز نے عمران خان کیخلاف علماء و مشائخ سے مدد مانگ لی

لاہور (آن لائن) سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے عمران خان کے خلاف علماء و مشائخ سے مدد مانگ لی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مریم نواز کا علماء و مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کیخلاف سازش اور فتنے کا نام عمران خان ہے، مذہب کو مزید پڑھیں

 عمران خان کی حکومتی ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

 لاہور ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کمشنر لاہور کی سربراہی میں حکومتی ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان سے کمشنر لاہور سمیت حکومتی ٹیم نے بند کمرے میں ایک گھنٹہ تک ملاقات کی، عمران خان نے بریفنگ مزید پڑھیں

کراچی کے میئر کا انتخاب، پاکستان تحریک انصاف نے کس پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خبر 

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے میئر کے انتخاب میں جماعت کے اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ تحریک انصاف میئر کے مزید پڑھیں

سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو طبیعت میں ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔  جیو جیوز کے مطابق عمران خان گزشتہ روز سے  معدہ میں تکلیف محسوس کر رہے تھے جس کے باعث انہیں شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا گیا ، ہسپتال میں مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم لاہور میں قانون کی خلاف ورزی کرتے پکڑے گئے، وارننگ جاری

لاہور ( آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو لاہور میں محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے روک لیا ۔ لاہور نیوز کے مطابق بابر اعظم کو لاہور کے علاقے لبرٹی چوک میں روکا گیا ، بابر اعظم کو غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے پر روکا گیا تھا، مزید پڑھیں

سراج الحق کے قافلے پر حملہ ، وزیر اعظم شہباز شریف نے تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی مذمت ہے۔ بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ کیا گیا، جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ امیر جماعت اسلامی حملے میں محفوظ رہے۔اسلام آباد سے جاری بیان مزید پڑھیں

شیخ رشید نے نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور( آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ رشید نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ،درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نگران مزید پڑھیں

ظل شاہ قتل کیس؛ عمران خان کی عبوری ضمانت 2 جون تک منظور’

لاہور ( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت2جون تک منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے مزید پڑھیں