قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم لاہور میں قانون کی خلاف ورزی کرتے پکڑے گئے، وارننگ جاری

لاہور ( آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو لاہور میں محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے روک لیا ۔

لاہور نیوز کے مطابق بابر اعظم کو لاہور کے علاقے لبرٹی چوک میں روکا گیا ، بابر اعظم کو غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے پر روکا گیا تھا، محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے بابر اعظم کو کسی جرمانے کے بغیر جانے دیا تاہم انہیں واننگ دی گئی کہ نمبر پلیٹیس فوری تبدیل کروائیں ورنہ کارروائی کی جائے گی۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں