یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ دعویٰ سامنے آ گیا 

اسلام آباد (آن لائن )یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے آئل انڈسٹری ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈالرکی بڑھتی قدر کے سبب قیمتوں کو موجودہ سطح پر رکھنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں