عیدالفطر کی آمد آمد ،مختلف شہروں کو جانیوالی ٹرینوں کی بکنگ ابھی سے مکمل ہو گئی، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

لاہور(لیڈی رپورٹر)عید الفطرکے موقع پر کراچی سے لاہور اور دیگر شہروں کو جانے والی بیشتر ٹرینوں کی بکنگ مکمل ہو گئی۔ عید قریب آتے ہی عید اپنوں کے ساتھ منانے کے لئے لاہور اور دیگر شہروں میں جانے والوں کا رش بڑھ جاتا ہے اور ٹرین کی سیٹوں کی بکنگ میں بھی تیزی آ جاتی مزید پڑھیں

عمران خان کو گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو روک دیا

لاہور ( آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔  عمران خان کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مزید پڑھیں

عید منائیں پرانے نوٹوں کیساتھ ۔۔۔سٹیٹ بینک عیدالفطر پر نئے  نوٹ جاری نہیں کرے گا

 اسلام آباد(آئی این پی) اب کے بار پرعیدی پرانے نوٹوں میں ہی ملے گی ، نئے کرارے نوٹ نہیں ملیں گے ۔۔۔۔اسٹیٹ بینک رواں سال  عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہیں کرے گا،ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے،مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس مزید پڑھیں

عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

 لاہور ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ کیلئے روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔عمران خان عدالت پہنچے تو نماز جمعہ کا وقفہ ہو  گیا، جس مزید پڑھیں

مایا علی کو کرکٹر شاہین آفریدی کا ہمشکل مل گیا 

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ مایا علی کو قومی کرکٹر شاہین آفریدی کا ہمشکل مل گیا جس کی ویڈیو  انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاتے ہوئے معروف اداکارہ مایا علی نے  ایک ویڈیو شیئر کی ہے، اس ویڈیو میں ایک لڑکے کو فوکس کیا مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر مزید گر گیا

 کراچی (آن لائن) امریکی ڈالر مزید گر گیا، انٹر بینک ریٹ میں  66 پیسے کمی آئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر کا 66 پیسے کمی کے ساتھ 284 روپے 25 پیسے پر لین دین ہوا۔  واضح رہے کہ  آئی ایم ایف کو مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ انتخاب کیلئے آج اجلاس طلب

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد جموں کشمیر اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے اجلاس کیلئے جاری ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ ایوان نئے قائد کا انتخاب کرے گ مزید پڑھیں

ساڑھے 12 کروڑ رشوت کا الزام،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ درج 

لاہور( آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، مونس الٰہی، محمد خان بھٹی، زبیر خان اینٹی کرپشن پنجاب کے ریڈار پر آگئے،اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن کاکہناہے کہ پرویز الٰہی اینڈ کمپنی نے ایل ڈبلیو مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ، سپریم کورٹ میں آج اِن چیمبر سماعت ہوگی

اسلام آباد ( آن لائن) پنجاب میں عام انتخابات کیلئے فنڈز کے اجراء کے معاملے پر آج سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی۔  آج ہونے والی سماعت میں بنچ کے تینوں ارکان یعنی چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شریک ہونگے، سپریم کورٹ نے تمام حکام کو آج مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج  حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل   آپ کے معاملات سیدھے ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ کوئی انجانی سی بندش تو ہے جس نے تنگ کر رکھا ہوا ہے۔ اس لئے روحانی طور پر مضبوط کریں خود کو۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  اب جو موقع مزید پڑھیں