اسلام آباد(آئی این پی) اب کے بار پرعیدی پرانے نوٹوں میں ہی ملے گی ، نئے کرارے نوٹ نہیں ملیں گے ۔۔۔۔اسٹیٹ بینک رواں سال عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہیں کرے گا،ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے،مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments












