ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ٹاسک دیدیا

 لاہور (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آئین کی بالا دستی کیلئے پارٹی رہنماؤں کو سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک لاہور میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات مزید پڑھیں

‘پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سُرخ لکیر ہیں، مریم نواز کا بیان

لاہور( آن لائن)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سُرخ لکیر ہیں، فارن فنڈڈ ایجنٹ نے سی پیک منصوبوں میں کرپشن کے بےبنیاد الزامات لگائے  ، حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف فارن فنڈڈ مزید پڑھیں

50 فیصد ٹیکسٹائل انڈسٹری بند، برآمدات میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ اپٹما نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیصل آباد ( آن لائن) پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال میں تین  ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے۔  گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 19.4 ارب  ڈالر تھیں۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز، لاہور میں ہونیوالے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

 لاہور(آئی این پی ) پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے لئے لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ابتدائی طور پر لاہور میں شیڈول تین ٹی ٹونٹی میچز کے ٹکٹ دستیاب ہونگے، لاہور مزید پڑھیں

میری بے گناہی کا مکمل یقین ہونے کے باوجود مجھ پر کبھی ترس آیا، چیف جسٹس آف پاکستان کے آبدیدہ ہونے پر شوکت عزیز صدیقی کا سوال

کراچی (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج آپ کا اپنی ذات اور ساتھی جج صاحبان کے حوالہ سے جذباتی ہونا اچھا لگا، مگر رمضان میں اللہ کو گواہ کر مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ پر وحی کیسے نازل ہوتی تھی؟

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا  نے فرمایا کہ ایک شخص حارث بن ہشام  نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا تھا کہ حضور ﷺ  آپ پر وحی کیسے نازل ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وحی نازل ہوتے وقت کبھی مجھ کو گھنٹی کی سی آواز محسوس ہوتی مزید پڑھیں

 وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

 لاہور ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا جس میں قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی مزید پڑھیں

مذاکرات ہوئے تو صرف انتخابات پر ہوں گے، عمران خان نے فیصلہ کن لکیر کھینچ دی

لاہور ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات پر فیصلہ کن لکیر کھینچتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مذاکرات ہوں گے تو صرف انتخابات پر ہوں گے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کا بیان میں کہنا ہے کہ ججز کی تقسیم کے پیچھے نوازشریف مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی جس آئین پر فخرکرتی تھی ،زرداریوں نے تباہ کردیا،شاہ محمود قریشی 

کراچی ( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھٹو کے نواسے نے آئین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پیپلزپارٹی آئین پر فخرکرتی تھی اب اس کو توڑنے جا رہی ہے،جو آئین بھٹو نے بنایا وہ زرداریوں نے تباہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے لوگو کی رونمائی کر دی

دبئی آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے لوگو کی رونمائی کر دی ۔) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری لوگو میں ورلڈ کپ کی ٹرافی دکھائی گئی ہے جبکہ اس کے نیچے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سفید رنگ میں لکھا گیا ہے۔ ٹرافی مزید پڑھیں