ہری پور:راولپنڈی جانے والی مسافر بس کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق، 15 زخمی

 خانپور کے علاقے سربروٹ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی۔ کہ افسوسناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے، ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مسافر بس ہلی سے راولپنڈی جارہی تھی، مسافر بس میں بچے اور خواتین بھی سوار تھیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایڈیشنل سیشن جج کے مغوی بھائی کو قتل کردیا گیا، نعش برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایڈیشنل سیشن جج کے مغوی بھائی کو قتل کردیاگیا، طارق حسین کی پنیالہ وانڈھا کریم سے قتل شدہ نعش برآمد ،مقتول کوزبردستی گاڑی میں ڈال کر اغواءکیاگیاتھا۔ “تھانہ پہاڑ پور میں بستی مقبول آباد پہاڑ پور کے رہائشی 59سالہ حاجی محمد بخش ولد حاجی گل محمد اعوان نے 365ppcکے تحت رپورٹ مزید پڑھیں

سابق صدر اپیکا صدیق شاہ بشیر الدین قریشی نے کہوٹہ کا دورہ کیا اپیکا آزاد کشمیر کے الیکشن کے حوالے سے مختلف دفاتر کا دورہ بھی کیا

اپیکا اتحاد پینل کی جانب سے مرکزی صدارتی امیدوار پرویز قرشی سیکریٹری جنرل چوہدری یونس شاہین اور سابق صدر اپیکا صدیق شاہ بشیر الدین قریشی نے کہوٹہ کا دورہ کیا اپیکا آزاد کشمیر کے الیکشن کے حوالے سے مختلف دفاتر کا دورہ بھی کیا ان کا کہنا تھا کے ہم اس الیکشن میں کامیاب ہو مزید پڑھیں

عمرکوٹ میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح ہوگیا

انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ڈی ایچ او ڈاکٹر فرید احمد ہنگورجو نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا اور عوام کو آگاہی دینے کے لیے آگاہی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں متعلقہ افراد نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق 26 فروری سے شروع ہونے مزید پڑھیں

عربی حروف والے کپڑے پہننے والی خاتون نے معافی مانگ لی

 لاہور کے علاقہ اچھرہ میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون اپنے شوہر ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہوئی، خاتون نے جو لباس زیب تن کررکھا تھا اس پر عربی حروف لکھے ہوئے تھے،جس کو دیکھ موقع پر موجود عوام نے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور خاتون سے اس لباس کو تبدیل کرنے مزید پڑھیں

حویلی کہوٹہ ڈپٹی کمشنر حویلی عمران شاہین ایس پی حویلی خواجہ امیر الدین اسٹنٹ کمشنر سرفراز شاد ڈی ایف او جنگلات نے ڈسڑکٹ کمپلیکس حویلی کہوٹہ میں پودا لگا کر پورے ضلع میں شجر کاری مہم کا آغاز

حویلی کہوٹہ ڈپٹی کمشنر حویلی عمران شاہین ایس پی حویلی خواجہ امیر الدین اسٹنٹ کمشنر سرفراز شاد ڈی ایف او جنگلات نے ڈسڑکٹ کمپلیکس حویلی کہوٹہ میں پودا لگا کر پورے ضلع میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیامیڈ یا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر حویلی نے عوام علاقہ حویلی کو شجر کاری مزید پڑھیں

والدین اور بچوں کیلئے خطرہ، نمونیہ کی وباایک اور شہر میں پھیل گئی، 2 ہزار سے زائد بچے ہسپتال داخل، کتنے جاں بحق ہو گئے؟

 شیخوپورہ میں نمونیہ کی وبا پھیلنے سے ایک ماہ کے دوران 2 ہزار سے زائد بچے ہسپتال داخل کروائے گئے جن میں سے 21 شیخوپورہ کے ہسپتالوں میں بچوں کا بے پناہ رش ہے جس کے سب بیڈ کم پڑ گئے۔ عملے نے ایک ایک بیڈ پر ایک سے زیادہ مریضوں کو رکھنا شروع کر مزید پڑھیں

دو بچوں کی ماں چھریوں کے پے در پے وار سے لہولہان، ہسپتال لے جانے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

جھنگ میں ظالم شوہر نے دو بچوں کی ماں کو چھریوں کے پے در پے وار کر کے لہولہان کر دیا۔  افسوسناک واقعہ جھنگ کے قریب شورکوٹ کے علاقے پتن روڈ پر پیش آیا جہاں میاں بیوی کے مابین گھریلو ناچاقی رہتی تھی، بار بار لڑائی جھگڑے سے مشتعل ہو کر شوہر نے بیوی پر مزید پڑھیں

خاتون پر سفاکانہ تشدد، ناک بھی کاٹ دی گئی، لاش برآمد ہونے پر دہشت پھیل گئی

 گھوٹکی میں خاتون پر نامعلوم ملزمان نے سفاکانہ تشدد کیا، ناک بھی کاٹ دی گئی، لاش برآمد ہونے پر دہشت پھیل گئی۔  گھوٹکی کے علاقے راجہ کالونی میں واقع گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔  بتایا گیا ہے کہ مرنے والی خاتون پر غیر مزید پڑھیں

لاڑکانپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری

لاڑکانپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے بھی شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری دی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مزید پڑھیں