سفاک ملزمان نے نوجوان پر پیٹرول چھڑکا اور پھر شعلہ دکھا دیا۔۔۔

مانگا منڈی میں سفاک ملزمان نے نوجوان پر پیٹرول چھڑکا اور پھر شعلہ دکھا دیا، نوجوان تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا۔نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق مانگا منڈی میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ شعلوں میں لپٹا مزید پڑھیں

لاہور تھانہ ٹاؤن شپ میں چوری کی واردات، 13 پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ سے اسلحہ چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کا مقدمہ 13 پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مقدمہ ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کے حکم پر پولیس کی مدعیت میں دفعہ 409 کے تحت درج ہوا جس کے بعد ایف مزید پڑھیں

لاہور میں بازاروں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بازاروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام کمرشل مارکیٹس، ہالز اور دکانیں رات 11 بجے بند ہوں گی، ہوٹلز اور کافی ساپس بھی رات 11 بجے بند ہوں گے تاہم ساڑھے 12 بجے تک مزید پڑھیں

دن میں انتخابات کی تاریخ دینے کی اجازت صدر کو آئین دیتا ہے ، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ آئین صدر کو اجازت دیتا ہے کہ 90 دن میں انتخابات کی تاریخ دیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئین میں 90 دن میں انتخابات کا کہا گیا ہے، کل پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مشترکہ مفادات مزید پڑھیں

عمران خان نے سائفر سازش کا ماسٹر مائنڈ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو قرار دے دیا، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ حمید گل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے سائفر سازش کا ماسٹر مائنڈ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو قرار دے دیا۔عبداللہ گل نے سماجی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیاکہ اٹک جیل میں مزید پڑھیں

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کا آج رات ملز بند کرنے کا اعلان

کراچی (آن لائن) چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے آج رات ملز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے فلور ملز بند کرنے کا ٹائم بھی بتا دیا کہ ملز کو رات 8 بجے بند کیا جائے گا۔

سیاسی غیر یقینی یا کچھ اور ؟انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا 

کراچی ( آن لائن )سیاسی بے یقینی کے باعث ڈالر کی قیمت میں آج ایک مرتبہ پھر سے بھاری اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ایک بار پھر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے، ڈالر 3 روپے 86 پیسے مہنگا ہو کر مزید پڑھیں

نانا کا کلہاڑی سے حملہ، نواسہ اور بیٹی قتل، 3 نواسیاں شدید زخمی

 فیصل آباد میں نانا نے کلہاڑی سے حملہ کر کے نواسے اور بیٹی کو قتل، 3 نواسیوں کو شدید زخمی کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 215 رب میں قتل کا المناک واقعہ پیش آیا جس میں نانا نے اپنا ہی خون بہا دیا۔ نانا نے مزید پڑھیں

کوئٹہ پولیس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ لیکر لاہور پہنچ گئی  

کوئٹہ پولیس تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ لیکر لاہور پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ پر مقدمہ درج ہے ،اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس میں عمران خان کیخلاف دو روز قبل مقدمہ درج کیاگیاتھا۔ یاد مزید پڑھیں

ہنڈا نے اپنی موٹر سائیکلیں پھر مہنگی کر دیں، سی ڈی 70 کتنے کی ہو گئی؟

اٹلس ہنڈانے پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر 7 ہزار سے 25ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ مقامی اخبار جنگ نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو بھیجی گئی نئی پرائس لسٹ کے مطابق ہنڈاکی موٹر سائیکل سی ڈی 70 کی قیمت مزید پڑھیں