چین کے نامور ارب پتی بینکر ’لاپتہ‘

چین کے نامور ارب پتی سرمایہ کاری کرنے والے بینکر باؤ فین لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ارب پتی باؤ فین کی ایک کمپنی چائنا ریناسینس ہولڈنگز نے جمعرات کے روز اپنے شیئر ہولڈرز کو مطلع کیا ہے کہ ان کا اپنی کمپنی کے سربراہ سے رابطہ ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔ مسٹر باؤ چین مزید پڑھیں

حالیہ ہفتوں میں پہلی مرتبہ ایران کے متعدد شہروں میں مظاہرے

یہ مظاہرے، ایران میں مظاہرہ کرنے کے الزام میں دو افراد کو پھانسی پر لٹکا دیے جانے کے چہلم (40 روز بعد) کے موقع پر ہوئے ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ عوام کا غصہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ایران میں حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا حالیہ سلسلہ 16ستمبر کو ایک 22 سالہ مزید پڑھیں

’سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر‘، القاعدہ کے نئے رہنما سیف العدل کون ہیں؟

مصری فوج کے سابق افسر سیف العدل جو بعدازاں القاعدہ سے منسلک ہوئے، کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ اب عسکریت پسند گروپ کے ’متفقہ‘ رہنما کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں روئٹرز نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ القاعدہ کی جانب سے مزید پڑھیں

ایف نائن پارک میں خاتون کا ریپ: پولیس کا ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ

اسلام آباد کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں شہرکے مرکزی علاقے میں واقع ایف نائن پارک میں گن پوائنٹ پر خاتون کو ریپ کے معاملے میں ملوث دو ملزمان پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے جمعرات کو جاری کیے گئے ایک بیان مزید پڑھیں

کپڑے دھونے پر تنازعہ، بھارت میں کونسلر نے سپاہی کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا

چنئی ( آن لائن) بھارتی ریاست تمل ناڈو کے  علاقے کرشنا گری میں ایک پانی کے  ٹینک کے قریب کپڑے دھونے پر جھگڑے کے بعد ایک 33 سالہ فوجی کو  سیاسی جماعت ’ڈی ایم کے‘ کے کونسلر اور دیگر افراد نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق سپاہی جس کی شناخت مزید پڑھیں