سوئی گیس کے بل کی ادائیگی کا معاملہ، بھائیوں نے محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنا کر گولیاں مار دیں

بورے والا میں سوئی گیس کا بل ادا کرنے کے تنازع پر دو بھائیوں نے محنت کش کو بہیمانہ تشدد کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا افسوس ناک واقعہ بورے والا میں پیش آیا جہاں محنت کش نے ہمسائیوں سے گیس لے رکھی تھی، بل ادا کرنے کا معاملہ آیا تو جھگڑا ہو گیا مزید پڑھیں

17 سالہ نوجوان نے ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر باپ کو قتل کردیا

 نوجوان نے ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر باپ کو قتل کردیا۔  کامونکی کےعلاقے کوٹلی نواب میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کے قتل کے واقعہ کی اطلاع ملی ہے،سترہ سالہ ابوہریرہ نے اپنے والد سیف اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مقتول کے بیٹے کو اپنی والدہ اور بہنوں مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی کال پر پاکستان کے اندر 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف حویلی کہوٹہ میں پرامن احتجاج

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی کال پر پاکستان کے اندر 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف حویلی کہوٹہ میں پرامن احتجاج کیا گی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان و ڈسابق امیدوار قانون ساز اسمبلی چودری عامر نزیر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع حویلی مزید پڑھیں

لکی مروت: ٹریکٹر الٹ گیا، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق،20 زخمی

لکی مروت میں میر عالم چشمہ روڈ کےقریب ٹریکٹر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں عورتیں اور بچے شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے مزید پڑھیں

پشاور میں مبینہ خودکش دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

  بورڈ بازار کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں دو  افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق مبینہ طور پر خودکش دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل مزید پڑھیں

منگنی ٹوٹنے کا دکھ، نوجوان نے منگیتر کو فائر مار کے خود کشی کر لی

 خانیوال میں 26 سالہ نوجوان نے منگیتر کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ خانیوال کے علاقے چراغ بیلا میں 26 سالہ مبشر اور 20 سالہ رابعہ کی پسندیدگی کی بنیاد پر گھر والوں نے منگنی کر دی جو لڑکی کے والد نے 2 روز قبل توڑ دی۔ 2 روز قبل والد نے منگنی توڑ مزید پڑھیں

 ڈاکوﺅں نے ریسکیو 1122کے آفیسر کو اغواءکرکے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا

 بہاولپور کے قریب کچے کے ڈاکوﺅں نے ریسکیو 1122کے ایک آفیسر کو اغواءکرکے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکوﺅں کی طرف سے سلیم ہاشمی نامی مغوی کی ایک ویڈیو اس کی فیملی کو بھیجی گئی ہے۔ ویڈیو میں مغوی سلیم ہاشمی اپنی فیملی سے کہہ رہا ہوتا ہے کہ تاوان کی رقم کا مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی اندھادھند فائرنگ، 2 خواتین قتل

 نوڈیرو میں دو خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعے میں 23 سالہ نسیم اور 28سالہ کرن کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، گاؤں میر واہ کھوکھر میں خواتین پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس پر دونوں شدید زخمی ہوئیں اور بعد مزید پڑھیں

ماں نے بیٹے کو قتل کرانے کیلئے شوٹر کراچی سے بلوایا، لاش کیسے ٹھکانے لگائی؟ چشم کشا انکشافات

جہلم میں قتل کی اندوہناک واردات میں شامل شوٹر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ بیٹے کے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں کا حل نکالا گیا کہ بیٹے کو قتل کر دیا جائے، ماں نے شوہر اور بیٹی کیساتھ مل کر منصوبہ بنایا اور عمل درآمد کرتے ہوئے کراچی سے شوٹر منگوایا کہ بیٹے مزید پڑھیں

رشتے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد دم توڑ گئے

رشتے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نیتجے میں خاتون سمیت 3 افراد دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اوکاڑہ کے تھانہ صدر کی حدود کے نواح میں واقع گاؤں ایل 64 میں رشتے کے جھگڑے پر متحارب گروپوں میں پستولیں چل گئیں، اس دوران خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی مزید پڑھیں