بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور نائب صدر 4 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا 4 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔بھارتی بورڈ کے عہدیداران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت پر پاکستان آ رہے ہیں۔بی سی سی آئی صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا 4 سے مزید پڑھیں

جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی کیوں بنایا گیا ؟ وجہ سامنے آگئی

 عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاورکو او ایس ڈی بنانے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔  “جیو نیوز” کے مطابق جج ہمایوں دلاور نے ٹریننگ کے بعد لندن سے واپسی پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھا تھا ، جس میں انہوں نے خود کو درپیش سیکیورٹی مزید پڑھیں

علی مسجد خوکش دھماکے کا سہولت کارمقابلے میں مارا گیا

 خیبر کے علاقے سور کمر میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ حدود جمرود علاقہ سور کمر میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد ابوزر آفریدی مارا گیا۔ہلاک مزید پڑھیں

کراچی میں بیٹی کو بوائے فرینڈ کے ساتھ دیکھ کر باپ اور بھائی آگ بگولہ ہو گئے ، دونوں کی جان لے لی

باپ نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بیٹی اور اس کے دوست کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں لڑکا اور لڑکی شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر نفری پہنچی تاہم دونوں زخمی لڑکا اور لڑکی جاں بحق ہو چکے تھے۔ابتدائی اطلاعات مزید پڑھیں

نوازشریف نے فوری پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ کر لیا

قائد ن لیگ نوازشریف نے فوی طور پر وطن واپسی نہ آنے کا فیصلہ کرلیا۔ نواز شریف اور شہبازشریف کی ملاقات میں ستمبر میں وطن واپس نہ آنے پر اتفاق کیا گیا، نوازشریف کی ستمبر میں وطن واپسی کا امکان ختم ہوگیا۔الیکشن فروری 2024 میں ہونے کی صورت میں اکتوبر یا نومبر میں واپسی کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ؛ بچوں کی سمگلنگ اور اغوا کیخلاف ازخودنوٹس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں بچوں کی سمگلنگ اور اغوا کیخلاف ازخودنوٹس سماعت کیلئے مقررکر دیاگیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل بنچ 31اگست کو ازخودنوٹس کی سماعت کرے گا، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس جمال مندوخیل بنچ میں شامل ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس نے حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے جسٹس محمد ابراہیم سے حلف لیا۔ تقریب میں نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا اعظم خان بھی شریک ہوئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے 

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئےق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سماعت کی، الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے سماعت مزید پڑھیں

اوچ شریف میں بھی بجلی کے بل جلا دیئے گئے

اوچ شریف میں تاجروں نے بجلی کے بل جلا دیئے۔نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق بجلی کے ریٹ میں ہوشربا اضافے پر اوچ شریف کے تاجر سراپا احتجاج بن گئے۔ تاجروں نے بجلی کی بڑھتی قیمتوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔تاجروں نے احتجاج ریکارڈ کرواتے مزید پڑھیں

عمران خان سے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ واقعات کی تفتیش، جے آئی ٹی اٹک پہنچ گئی، کیا سوال پوچھے جائیں گے؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ واقعات کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی اٹک جیل پہنچ گئی 5 رکنی جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کر رہے ہیں۔ تفتیش کے دوران 9 مئی واقعات کے دوران جلاؤ گھیراؤ اور تنصیبات پر حملوں سے متعلق سوال مزید پڑھیں